International

بینکاک کے بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک

بینکاک کے بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہوگئے۔ تھائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ تھائی وزیر اعظم نے بتایا کہ بینکاک کے مضافات میں واقع بار اور ریسٹورنٹ میں موجود موسیقاروں کے مطابق اسٹیج کے قریب سرکٹ بریکر سے دھواں اٹھا، پھر بجلی منقطع ہوئی اور اس کے بعد دھماکا ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments