امریکن فیشن ماڈل بیلا حدید نے جرمنی کی نامور کمپنی ایڈیڈاز کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ فیشن ماڈل کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلا نے ایتھلیٹک ملبوسات بنانے والی کمپنی کے خلاف کیس کرنے کےلیے قانونی ٹیم کی خدمات بھی حاصل کرلیں۔ واضح رہے کہ بیلا حدید کے والد فلسطینی ہیں اور انہیں فلسطینی کاز کے کافی قریب سمجھا جاتا ہے، ان کی جانب سے ایتھلیٹس کے ملبوسات بنانے والی کمپنی کے خلاف اقدام کی وجہ کمپنی کی جانب سے حالیہ SL72 مہم کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف پبلک اکائونٹیبلٹی کا نہ ہونا ہے۔ دی ایڈ 1972 کے میونخ اولمپک کی 52ویں سالگرہ منا رہا ہے اور برانڈ کا فوکس بہت زیادہ پسند کیا جانے والا کلاسک 1970 کے عشرے کا اسنیکر ہے۔ اس سے پہلے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ کمپنی نے ہنگامہ آرائی کے بعد بیلا کو ڈراپ کر دیا تھا۔ تاہم بیلا حدید کے ابھی تک ایڈیڈاز کے ساتھ رابطے قائم ہیں۔ یہ معاملہ تنازع میں اس وقت تبدیل ہوا جب یہ اعلان کیا گیا کہ بیلا ایڈیڈاز کے نیکسٹ آئی ٹی شو کا فیس ہونگی اور مہم کا حوالہ میونخ اولمپک کو بنایا گیا جو تنازع کی وجہ بنا کیونکہ یہ معاملہ ایک تاریخی تشدد کے واقعہ سے جڑا ہے۔
Source: Social Media
بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی
’گیم چینجر‘ کی پہلے دن 100 کروڑ کی کمائی متنازع ہوگئی
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
مداحوں کو ’آرمی‘ کہنے پر اعتراض، الو ارجن مشکل میں آگئے
وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ابھیشیک بچن کے بیویوں سے متعلق بیان نے سب کو چونکا دیا
اپنی پوری زندگی میں کبھی منشیات کو ہاتھ بھی نہیں لگایا: جان ابراہم کا انکشاف
تھیٹر بھگدڑ کیس، الو ارجن کو بڑا ریلیف مل گیا
"ہمارا گھر یہاں تھا "، پیرس ہلٹن نے اپنے جلتے ہوئے گھر کا کلپ شیئر کردیا
ترپتی دمڑی نے سیم مرچنٹ سے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
'ان سب کو مار ڈالو'، غزہ میں نسل کشی کی حمایت کرنیوالے امریکی اداکار کا گھر جل گیا، ٹی وی پر رو پڑے
رشمیکا مندانا انجری کا شکار، سلمان، وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ رک گئی
لاس اینجلس: پریانکا نے آگ کا منظر دکھادیا، نورا بال بال بچیں
فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر جَلد والدین بننے والے ہیں