National

بیلا گنج سے جے ڈی یو امیدوار منورما دیوی جیت گئیں

بیلا گنج سے جے ڈی یو امیدوار منورما دیوی جیت گئیں

پٹنہ، 23 نومبر : بہار کی بیلا گنج سیٹ سے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کی امیدوار منورما دیوی نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے امیدوار وشوناتھ کمار سنگھ کو 21391 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ جے ڈی یو امیدوار منورما دیوی کو 73334 ووٹ ملے، جبکہ آر جے ڈی امیدوار وشوناتھ کمار سنگھ کو 51943 ووٹ ملے۔ پرشانت کشور کی جن سورج پارٹی کے محمد امجد کو صرف 17285 ووٹ ملے۔ وہ تیسرے نمبر پر رہے۔ جے ڈی یو نے یہ سیٹ آر جے ڈی سے چھین لی۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments