پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی پی ایل 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوگا۔ تمام میچ چھ گراؤنڈز پر کھیلے جائیں گے۔ فائنل میچ 3 جون کو کھیلا جائے گا۔ ہندستان اور پاکستان کے درمیان فوجی کارروائی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا تھا۔ 18ویں سیزن کے 58 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جس میں دھرم شالہ میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان میچ بھی شامل ہے۔ تاہم اب بی سی سی آئی نے اس میچ کو دوبارہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں 24 مئی کو جے پور میں ٹکرائیں گی۔
Source: Social Media
اسپینش لیگ فٹبال میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دیدی
پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان
روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارت کا اگلا ٹیسٹ کپتان کون؟
پاکستان سپر لیگ 10 غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
قسمت پر انحصار اور اخلاقیات کی خلاف ورزی، طالبان نے شطرنج پر پابندی لگا دی
ویرات کوہلی کا اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان