International

’بش، اوباما، بائیڈن نے ایران پر حملے سے انکار کیا، ٹرمپ نیتن یاہو کی باتوں میں آگئے‘

’بش، اوباما، بائیڈن نے ایران پر حملے سے انکار کیا، ٹرمپ نیتن یاہو کی باتوں میں آگئے‘

امریکا نے تین بار اسرائیل کی ایران پر حملےکی فرمائش مسترد کی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سابق صدور جارج بش، جوبائیڈن اور باراک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف انکار کر دیا تھا۔ سابق خارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم چاہتے تھے ہم ایران پر حملہ کریں اور انہوں نے صدر اوباما کے سامنے باقاعدہ پریزنٹیشن دی مگر اوباما نے انکار کر دیا پھر صدر بائیڈن نے بھی منع کیا اور صدر بش نے بھی یہی فیصلہ کیا جان کیری نے کہا کہ ٹرمپ واحدا مریکی صدر ہیں جو اسرائیلی وزیراعظم کی باتوں میں آگئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments