برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حراست میں کارکنوں کی ویڈیو دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔ یوویٹ کوپر نے کہا کہ ویڈیو انسانی احترام اور وقار کے بنیادی معیار کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی حکام سے واقعےکی وضاحت طلب کی ہے۔ یورپی کمیشن نے کہا کہ غزہ فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی سلوک ناقابل قبول ہے، اسرائیل کارکنوں اور یورپی شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔ یورپی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایاکلاس نے کہا کہ غزہ جانے والے امدادی کارکنوں کو ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر بٹھانا توہین آمیز ہے۔ اٹلی،فرانس،کینیڈا اور ہالینڈ نے شدید مذمت کرتے ہوئے فلوٹیلا ارکان کے ساتھ برے سلوک پر اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر نے اسرائیلی اقدام کو اغوا قرار دے دیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ