برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے روانڈا میں نئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ برطانوی سپریم کورٹ نے روانڈا منصوبے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ روانڈا بھیجے جانے والوں کو انکے آبائی ممالک بھیجا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے تحفظات دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر قانون سازی کی جائے گی۔ وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات روانڈا منصوبے کی راہ میں حائل پیچیدگیاں ختم کردیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے معاہدے کے تحت پناہ کے طالب افراد کو ایسے ممالک نہیں بھیجا جائے گا جہاں انکی جان کو خطرہ ہو۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انڈیپنڈنٹ مانٹیرنگ کمیٹی پناہ کے طریقہ کار اور مراحل پر نظر رکھے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی روانڈا سے معاہدے کیلئے برطانیہ نے اضافی رقم ادا نہیں کی۔
Source: social media
اردن انتخابات کے انعقاد کی تیاری کے لیے پارلیمنٹ تحلیل
محمود احمدی نژاد قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے: نیوز ویک
بشار الاسد کی پوتین سے کریملن میں ملاقات، خطے اور دنیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال
الجزائر میں روزانہ اوسطا طلاق کے 240 کےکیسز،طلاق کی عجیب وجوہات
شمالی کوریا نے ایک بار پھر کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرا دیے
غزہ: جنریٹر کے دھویں سے اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور
غزہ: جنریٹر کے دھویں سے اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
اگر انھوں نے مجھے قتل کیا تو امید ہے امریکا ، ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا : ٹرمپ
کملا ہیرس نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کے دوران امریکی پرچم جلانے کی مذمت کر دی
افغانستان : تانبے کے زیر زمین ذخائر نکالنے کے منصوبے کی تیاری،علاقے میں سڑک کی تعمیر
مراکش میں گرمی کی شدید لہر ، 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد ہلاک
دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار
جنوبی افریقا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس مقرر