International

برطانیہ میں 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں,ڈرائیور ہلاک اور 33 مسافر شدید زخمی

برطانیہ میں 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں,ڈرائیور ہلاک اور 33 مسافر شدید زخمی

لندن: بیڈفورڈ کے جنوب میں 2 ٹرینیں ٹکرا گئیں۔ دو ٹرینوں کے ٹکرانے سے ایک ٹرین ڈرائیور ہلاک اور 33 افراد شدید زخمی ہو گئے برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق ٹرینوں میں تصادم کے بعد جائے حادثہ پر فائربریگیڈ، ریسکیو ٹیمیں اور پولیس طلب کر لی گئی۔ حادثے کے باعث لوٹن اور بیڈفورڈ کے درمیان تمام لائنیں بند کر دی گئی ہیں۔ ریل، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کے ایک ترجمان نے کہا کہ ’ہمیں بیڈفورڈ اور لوٹن کے درمیان ٹرینوں کے تصادم اور ٹرین کے عملے اور مسافروں کو لگنے والی شدید چوٹوں کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments