لندن (یکم مئی ): برطانیہ نے روس کے خلاف نئی بحری فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نیدرلینڈز اور شمالی یورپی ممالک شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے روس کے خلاف نئی بحری فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نیدر لینڈز اور شمالی یورپی ممالک شامل ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی نیول چیف کا کہنا ہے کہ نیا اتحاد نیٹو سے باہر ایک مشترکہ میری ٹائم فورس ہوگا۔ اس فورس میں نیدرلینڈز، نورڈک اور بالٹک ممالک شریک ہوں گے۔ برطانوی نیول چیف کے مطابق منصوبے کے تحت 10 ممالک کی بحری افواج مشترکہ تربیت اور آپریشنز کریں گی۔ یہ فورس 2029 تک مکمل جنگی صلاحیت کے ساتھ تیارہوگی۔ برطانوی نیول چیف کا کہنا ہے کہ اس فورس کا لندن میں کمانڈ سینٹر قائم کیا جائے گا، جہاں سے آپریشنز کی نگرانی ہوگی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی