برطانیہ نے ایران کے خلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ میں نہیں دھکیلا جائے گا۔ کیئر سٹارمر نے کہا کہ برطانیہ دفاعی اقدامات جاری رکھے گا، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ دوسری جانب اسپین نے ایران پر حملہ کرنے والے امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلیس نے کہا کہ انکا یہ اقدام مشترکہ فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت نہ دینے کے گذشتہ فیصلے سے بھی آگے کا قدم ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع