برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق برطانیہ ڈرونز، جنگی بحری جہاز اور ٹائفون طیارے مشن میں فراہم کرے گا، آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے 40 ممالک کا اتحاد قائم ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مشن مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہو گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز سے دنیا کے 20 فیصد تیل اور گیس کی ترسیل ہوتی ہے، ایران امریکا کشیدگی کے باعث خطے کی صورتِ حال غیر یقینی ہے، برطانیہ نے مشن کے لیے 115 ملین پاؤنڈ کی اضافی فنڈنگ مختص کی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جدید ڈرون کشتیاں اور بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے والے نظام استعمال ہوں گے، برطانوی جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات کیا جائے گا، عالمی بحری تجارت کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی