لندن (7 جولائی 2026): برطانوی سیاستدان نائیجل فراج نے تحفے کے الزامات پر پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجل فراج کو ارب پتی شخص نے 5 ملین پاؤنڈ تحفے میں دیے تھے، جو انہوں نے اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے۔ نائیجل فراج دائیں بازو کی جماعت ریفارم پارٹی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے اعلان کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن لڑنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وہ اپنی ہی سیٹ پر دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔ ان کے خلاف پارلیمنٹ کے اسٹینڈرڈز کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے، وہ امیگریشن مخالف اور بریگزٹ کے حامی ہیں۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع