International

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔ وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments