برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز اور وزیر تحفط برائےخواتین جیس فلپس نے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جیس فلپس برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی قیادت کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم سے اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی پارٹی اور کابینہ ارکان نے بھی مستعفی ہونے کے لیے کہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی