International

برطانیہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

برطانیہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

برطانیہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ برطانیہ کو بنگلہ دیش کی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ 'گزشتہ چند ہفتوں سے جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو تشدد جاری ہے وہ بے مثال ہے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

1 Comments

All comments

Avatar
James Muchas gracias. ?Como puedo iniciar sesion?