برنٹ کروڈ آئل کی قیمت سوموار کے روز کمی کے بعد آج دوبارہ فی بیرل 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ منگل کی صبح ایشیا میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت تین اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے ساتھ 103 اعشاریہ 69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے، جبکہ نائمیکس لائٹ سویٹ تین اعشاریہ 42 فیصد اضافے کے ساتھ 91 اعشاریہ 55 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ برنٹ کی قیمت پیر کے روز تب 10 فیصد سے زیادہ گر گئی تھی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کو ملتوی کرنے کی بات کی جو تنازعہ میں اضافہ کے طور پر دیکھے جا رہے تھے اور کہا کہ جلد امن معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع