بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔ مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔
Source: Social Media
اسپینش لیگ فٹبال میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دیدی
پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان
روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارت کا اگلا ٹیسٹ کپتان کون؟
پاکستان سپر لیگ 10 غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
قسمت پر انحصار اور اخلاقیات کی خلاف ورزی، طالبان نے شطرنج پر پابندی لگا دی
ویرات کوہلی کا اچانک ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان