International

بنگلا دیش نے  ہندستان سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

بنگلا دیش نے ہندستان سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے ہندستان سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے نئی دہلی، برسلز، کینبرا اور لزبن سے ہائی کمشنروں کو واپس آنےکاحکم دیا۔ خبر ایجنسی کا بتانا ہےکہ بنگلادیش نےاقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو بھی واپس بلالیا جب کہ اس سے قبل بنگلادیش لندن سے بھی اپنی ہائی کمشنرکو واپس بلاچکا ہے۔ بنگلادیشی حکام کا بتانا ہے کہ ہائی کمشنروں کو واپس ڈھاکا آنےکاحکم سفارتی عہدوں پرتبدیلیوں کاحصہ ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments