International

بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی

بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی

بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ دارالحکومت مناما سے بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق بحرین میں اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایران اور عراق کا سفر ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments