بحرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے اسے مکمل معاوضہ ادا کیا جائے۔ اقوام متحدہ میں بحرین کے مستقل مشن کی طرف سے بین الاقوامی تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ’سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 کی مسلسل خلاف ورزی کی، جس میں خلیجی ممالک میں حملے روکنے کا کہا گیا تھا۔‘ بحرین کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ’بحرین میں شہری اہداف اور اہم تنصیبات کو ایران کی جانب سے جان بوجھ کر نشانہ بنانہ تشویشناک ہے۔ کیونکہ ان حملوں سے شہریوں اور رہائشیوں کی زندگیوں کو براہ راست خطرہ لاحق ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی