Sports

بارڈر گواسکر ٹرافی: بیو ویبسٹر آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

بارڈر گواسکر ٹرافی: بیو ویبسٹر آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ میں آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کو شامل کر لیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بیو ویبسٹر اگلے ہفتے ایڈیلیڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا ہے کہ آل راؤنڈر مچل مارش فٹنس مسائل سے دو چار ہیں۔ یاد رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں 6 دسمبر سے شروع ہو گا۔ اس 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں فی الحال بھارت کو 0 -1 سے برتری حاصل ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments