Sports

اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق اکشر پٹیل نے اپنے نومولود بیٹے کی کرکٹ شرٹ میں تصویر شیئر کر کے مداحوں کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ بیٹے کا نام ہکش پٹیل رکھا ہے۔ میڈیا کے مطابق اکشر پٹیل کے ہاں 19 دسمبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی کرکٹر کی پوسٹ سامنے آنے کے بعد انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اکشر پٹیل جنوری 2023ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments