International

بحرین کا سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان

بحرین کا سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان

بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان کردیا۔ بحرین کی سمندری حدود میں شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا۔ بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق کرفیو کا مقصد ایرانی جارحیت کے پیش نظر بحرینی ساحلوں کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانا اور سمندر میں جانے والوں اور سمندری عملے کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments