امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے مالیاتی میکانزم کے بارے میں معلومات دینے والے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر تک انعام کی پیشکش کردی۔ انعام کا اعلان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے انصاف پروگرام کے تحت کیا گیا ہے، معلومات حاصل کرنے کا مقصد ایرانی معیشت اور حکومت پر معاہدے کے لیے دباؤ بڑھانا ہے۔ امریکا معلومات کی تلاش میں ہے کہ پاسداران انقلاب اپنے دہشت گردوں، ملیشیا پراکسیوں اور شراکت داروں کو فنڈز اور مواد کیسے منتقل کر رہا ہے۔ اُسے لین دین میں سہولت فراہم کرنے والے مالیاتی ادارے یا ایکسچینج ہاؤسز کون سے ہیں اور اس کے ملکیتی کاروبار کون سے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی