واشنگٹن (5 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسے تمام ایرانی فوجی رہنما ختم کر دیے جن کا رویہ غیر محتاط تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ تہران پر بڑے حملے میں کئی ایرانی فوجی رہنما مارے گئے ہیں اور ایسے تمام ایرانی فوجی رہنما ختم کر دیے، جن کا رویہ غیر محتاط تھا۔ ٹرمپ نے تہران پر حملوں کی ویڈیو بھی ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کر دی اور لکھا کہ تہران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے دوران فوجی رہنماؤں کو ختم کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس پوسٹ سے قبل امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل کی گئی پوسٹ میں 48 گھنٹے میں آبنائے ہومرز نہ کھولنے پر ایران پر قیامت ڈھانے کی دھمکی دی تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع