International

ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

ایرانی ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے کویتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حملے میں ایئر پورٹ پر متعدد تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ کویتی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے سے ایئر پورٹ پر کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، پروازوں کو اگلے نوٹس تک معطل اور دیگر ایئر پورٹس کی جانب موڑا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران نے امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر، ایئر بیس اور ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایک جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments