ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب خطے میں بڑی تبدیلیاں ہو رہی ہیں، ہم ’روس کے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر رابطے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔‘ ایکس پر پوسٹ میں انھوں نے لکھا: ’حالیہ واقعات نے ہماری تزویراتی شراکت داری کی گہرائی اور مضبوطی کو واضح کر دیا ہے۔‘ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے ایران اور روس کا تعلق مزید مضبوط ہو رہا ہے، ’ہم (روس کے) اظہار یکجہتی پر شکر گزار ہیں اور سفارت کاری کے لیے روس کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔‘ واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے روس کا دورہ کیا ہے جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات ہوئی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی