امریکی نیوز چینل سی بی ایس نیوز نے اںتیلی جنس معلومات رکھنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے رہبرِ اعلٰی مجتبیٰ خامنہ ای ایک ایسے نامعلوم مقام سے کام کر رہے ہیں جہاں تک بیرونی دنیا کی رسائی محدود ہے۔ اسی خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’مجتبیٰ خامنہ ای کوریئرز کے نیٹ ورک پر انحصار کر رہے ہیں کیونکہ ایرانی قیادت پر مزید ٹارگٹ حملوں کا خدشہ ہے۔‘ اتوار کو نشر کی گئی اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی قیادت کے اندر ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں درپیش مسائل ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات میں ایک بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ’جن ایرانی حکام کو امریکہ کے ساتھ بات چیت کا اختیار دیا گیا ہے انہیں بھی اپنے سسٹم کے اندر رہتے ہوئے بھی مشکلات پیش آرہی ہیں۔‘ ’آپریشن ایپک فیوری کے دوران امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی قیادت نے انتہائی سخت حفاظتی اقدامات اپنائے ہیں۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ