International

ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔ 22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments