ایران کی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ 53 سالہ نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ نرگس محمدی کو جرائم کی منصوبہ بندی اور ملی بھگت کے الزام میں ایرانی عدالت نے سزا سنائی ہے۔ وکیل نے مزید کہا کہ نرگس پر 2 سال تک ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی ہے، سزا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی کئی سالوں سے مختلف الزامات پر ایران میں قید کی سزا بھگت رہی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی ایران میں سزائے موت اور خواتین کے لباس سے متعلق سخت قوانین کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع