روسی صدرپیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں ایک گھنٹے طویل بات چیت کی جس میں ایران، یوکرین اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی کہ ایران کیساتھ معاہدہ مشکل ہے لیکن اس کانتیجہ اچھا نکلےگا، یوکرین معاملے کے حل کیلئے یورپی ملکوں اور یوکرین پر دباؤ ڈالنے کیلئے تیار ہوں۔ دونوں رہنماؤں نے وٹکوف اورکشنرکےدورہ روس پربھی اتفاق کیا۔ صدر پیوٹن نے روسی یومِ آزادی پر ٹرمپ کے بھیجے گئے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع