International

ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز، ٹرمپ- نیتن یاہو میں تلخ جملوں کا تبادلہ

ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز، ٹرمپ- نیتن یاہو میں تلخ جملوں کا تبادلہ

امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے بتایا ہے کہ ثالث اظہار ارادہ کے خط پر کام کررہے ہیں جس پر امریکا اور ایران دستخط کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد 30 دن کے مذاکرات شروع ہوں گے، ایران کے نیوکلییئر پروگرام اور آبنائے ہرمز کھولنے پر بات ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو منگل کی رات ہوئی تھی، ٹرمپ سے بات کرکے اسرائیلی وزیراعظم آگ بگولہ ہوگئے تھے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے دفتر اور وائٹ ہاؤس کا رپورٹ پر تبصرے سے گریزکیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments