امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ دوبارہ شروع کرنے کی ریڈ لائن کیا ہے، یہ میری تنخواہ کے گریڈ سے اوپر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جو کچھ ہو رہا ہے، وہ کم درجے کی آگ ہے، فی الحال ایسا لگ رہا ہے کہ ایران جنوبی خطے میں تنکوں کا سہارا لے کر کچھ کرنے کی کوشش میں ہے۔ ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول اسٹرکچر ٹوٹ پھوٹ چکا ہے، وہ خود کو برقرار رکھنے کی جدوجہد میں ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع