ایران میں رجیم چینج میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد میں رجیم چینج، ایران حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر موساد کے نئے سربراہ رومن گفمین نے نائب کو برطرف کر دیا۔ رومن گفمین نے منگل کو ہی موساد کی سربراہی سنبھالی ہے۔ موساد کی انٹرنیشنل ریلیشنز برانچ کے سربراہ نے پیر کو استعفیٰ دیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امکان ہے مزید افسران کو بھی استعفا دینا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق نائب سربراہ کو پچھلے سال سیکڑوں ایجنٹ اور ایک ارب شیکل دیے گئے تھے۔ برطرف نائب سربراہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، صرف حرف اے سے منسوب کیا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع