ایران عالمی جوہری ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کا وزٹ کروانے سے انکار کر دیا۔ ایران نے رائفل گروسی کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کے دورے سے روک دیا۔ رائفل گروسی کے لیے بوشہر ایٹمی پاورپلانٹ کے علاوہ دیگر تنصیبات تک رسائی ممنوع قرار دے دی گئی۔ اس حوالے سے رائفل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں نے نگرانی میں غیرمعمولی صورتحال پیدا کی، فوجی حملوں سے ایران کےجوہری پروگرام کی نگرانی میں عالمی ادارے کو مشکلات ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع