امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے 60 روزہ پابندیوں میں نرمی ایک عارضی اقدام ہے اور واشنگٹن کو توقع ہے کہ تہران معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں پر عمل کرے گا۔ کویت سٹی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ اگر ایران اپنے وعدے پورے نہیں کرتا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مختلف آپشنز موجود ہیں، جن میں پابندیوں کی بحالی بھی شامل ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ایسا ضرور ہوگا، لیکن صدر کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ پابندیاں واپس بحال کر دی جائیں۔‘ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران واضح وعدے کیے تھے اور صدر ٹرمپ نے بھی واضح کر دیا ہے کہ ان وعدوں کی پاسداری ضروری ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع