حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کو لبنان سمیت تمام محاذوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ بیروت سے عر ب میڈیا کے مطابق حزب اللہ چیف نعیم قاسم نے ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کو تحریر کیے گئے اپنے خط میں کہا کہ ایران نے لبنانی عوام اور مزاحمت کو سب کچھ دیا، جواب میں کچھ نہیں مانگا۔ نعیم قاسم نے کہا کہ ایران نے ہمیں اپنی سرزمین آزاد کرنے اور زخموں پر مرہم رکھنے کی طاقت دی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایران نے بیروت میں اسرائیلی جارحیت کے جواب میں مزاحمت جاری رکھی۔ میں واضح طور پر اور کھل کر کہتا ہوں کہ ایران فخر اور عزت کی علامت ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع