International

ایران نے آبنائے ہرمز سے چینی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی: پاسداران انقلاب کی تصدیق

ایران نے آبنائے ہرمز سے چینی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی: پاسداران انقلاب کی تصدیق

پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے اب ان اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران کے فیصلے کے ساتھ ہی، متعدد چینی بحری جہازوں کا آبنائے ہرمز کے ایرانی انتظامی پروٹوکول کے مطابق گزرنا ممکن ہو گیا ہے۔‘ بیان کے مطابق، چینی وزیر خارجہ اور ایران میں ملک کے سفیر کی پیروی کے بعد ’بالآخر یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اس ملک کی طرف سے درخواست کردہ متعدد چینی بحری جہاز آبنائے کے لیے ایرانی انتظامی پروٹوکول پر سمجھوتہ کرنے کے بعد اس علاقے سے گزریں گے، اور یہ آمدورفت کل رات سے شروع ہوئی۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments