International

ایران میں مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دیدی گئی

ایران میں مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دیدی گئی

ایران میں ایک اور اسرائیل ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص پر جنوری میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران تخریب کاری کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق سزا یافتہ شخص کی شناخت عرفان کیانی کے نام سے کی گئی ہے، جس پر دہشت پھیلانے کے الزامات تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم کورٹ کی جانب سے اس کے خلاف سنائے گئے فیصلے کی توثیق کے بعد اسے آج پھانسی دے دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو ملک میں بدامنی اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments