امریکی فوج نے ایران میں دفاعی حملے مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے کمیونیکیشن سسٹمز، ایئر ڈیفنس سائٹس کو نشانہ بنایا۔ سینٹ کام کے مطابق حملے امریکی افواج اور تجارتی جہازوں کے لیے ایرانی خطرے کے جواب میں کیے۔ امریکا نے رات سوا 2 بجے ایران پر نئے حملے شروع کئے تھے، اور دعویٰ کیا تھا کہ حملے ایران کی بلاجواز اور مسلسل جارحیت کے جواب میں کیے۔ یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی امریکی جنگی جہاز پر حملہ نہیں ہوا اور تجارتی جہاز ہرمز میں آمدورفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی وزیر جنگ نے کہا تھا کہ امریکا ایران پر بڑا حملہ کرے گا۔ حملے امریکی فوجی مفادات کو آگے بڑھائیں گے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط کریں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع