امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران تیل سے پیسہ نہیں کما پا رہا، ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، گزشتہ جون کے حملوں نے ایران کی جوہری صلاحیت تباہ کر دی ہم نے ایران کی 90فیصد میزائل فیکٹریاں تباہ کر دیں اب ایران بہت بری حالت میں ہے اور ان کے لیڈرز کو ختم ہو گئے ہم نہیں جانتے کہ ایران پر کون حکومت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی معیشت تباہ ہو رہی ہے ایران پر پابندیاں کامیاب ہیں اور وہ اپنا تیل نہیں بیچ سکتا، امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران تیل سے پیسہ نہیں کما پا رہا، ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی، میں صرف اتنا بتا سکتا ہوں ایران معاہدہ کرنے کیلئے بےچین ہے ایران ایک معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ مجھے فیفا ورلڈکپ میں ایران کی شرکت پر کوئی اعتراض نہیں لیکن میرے خیال میں ہمیں ایران کو امریکا میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دینی چاہیے یہ فیفا پر منحصر ہے کہ ایران ورلڈ کپ میں شرکت کرتاہے یا نہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی