International

ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے 1 ہفتے کی مہلت دی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے 1 ہفتے کی مہلت دی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاملات طے کرنا چاہتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کو شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب کے لیے 1 ہفتے کی مہلت دی ہے۔ یومِ آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات کے آغاز پر اپنے خطاب میں ٹرمپ نے امریکی طاقت اور فوجی برتری کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکا نے وینزویلا کو 1 دن میں شکست دی اور ایران کو بھی سخت نقصان پہنچایا جس کے بعد ایران اب مذاکرات کا خواہاں ہے۔ امریکی صدر نے اپنے خطاب میں یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای جنگ کے ابتدائی مرحلے میں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید کیے گئے تھے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments