امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس سچویشن روم میں اہم اجلاس بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران معاہدے پر ٹرمپ نے حتمی فیصلہ مؤخر کردیا، اجلاس تقریباً 2 گھنٹے جاری رہا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اجلاس ختم ہونے کی تصدیق کی گئی، تاہم تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے۔ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی گئی، ہمارے جہاز اب گھر واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار یا ایٹم بم نہیں رکھے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنا ہوگا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ