بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی انٹیلیجنس ادارے سی آئی اے کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق تہران کئی ماہ تک بحری ناکہ بندی برداشت کر سکتا ہے۔ سی آئی اے کی رپورٹ سے باخبر ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے اندازے کے مطابق تہران کم از کم مزید چار ماہ تک امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برداشت کر سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ واشنگٹن تہران پر زیادہ دباؤ نہیں ڈال پا رہا۔ اس رپورٹ کے متعلق سب سے پہلے واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی تھی۔ تاہم ایک سینیئر انٹیلیجنس عہدیدار کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کی روپرٹ کے مطابق دعوے ’درست‘ نہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ برحی ناکہ بندی کے باعث ایران کو شدید مالی پہنچ رہا تھا اور اس کی معیشت تیزی سے گر رہی تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی