ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین، ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ہسپانوی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ کسی ایسی کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو، ایران بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ عالمی نظام میں اصل تقسیم بین الاقوامی قانون اور جنگل کے قانون کے درمیان ہے۔ اس کا مطلب خارجہ پالیسی کی جگہ افراتفری، تشدد اور جنگ ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ