ایران کی ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی تردید کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے سے ایرانی فوج کا کوئی تعلق نہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ خطے میں اسرائیلی حکمت عملی کو دیکھتے ہوئے یہ یقینی طور پر صہیونیوں کی کارروائی تھی، مسلم ممالک کو صہیونی ریاست کی فتنہ انگیزی سے خبردار رہنا چاہیے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ضروری ہے کہ ہمسایہ ممالک امریکی صہیونی اتحاد کی سازشی کوششوں کے خلاف چوکس رہیں، امریکی صیہونی اتحاد خطے کو غیرمستحکم اور تباہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع