امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ طاقتور پوزیشن میں ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امریکا نے تہران کو بری طرح شکست دی ہے اور اب بالادستی کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی کسانوں کو دیے گئے عشائیے سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو پتہ ہے کہ ہم بالادست ہیں، وہ ہم سے ڈیل کے لیے بےتاب تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کا کہنا تھا کہ امریکا کسی صورت ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دے گا، ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں ملیں گے اور ایران اس بات پر رضامند ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہُرمُز کھلی رہے گی، ایران امریکی کسانوں کے لیے نئی مارکیٹ بنے گی۔ امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے منجمد فنڈز کو ایرانیوں کے لیے امریکی سویابین، امریکی مکئی اور امریکی گندم خریدنے کے لیے خرچ کرے گا۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع