امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا کہ ’ایران کو جلدی کرنا ہو گی، ورنہ ان کے لیے کچھ نہیں بچے گا۔‘ امریکہ کے ایران پر ممکنہ طور پر دوبارہ حملوں کی شروعات کی اطلاعات پر ردِ عل دیتے ہوئے ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس بار ایران کا ردِعمل ’زیادہ جارحانہ‘ اور ’حیران کن‘ ہوگا۔ ابوالفضل شکارچی کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی تیسری جنگ میں امریکہ کی رسوائی کی تلافی کے لیے کسی بھی احماقانہ کارروائی کا نتیجہ مزید تباہ کن اور شدید حملوں کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ انھوں نے خبردار کیا کہ ’اگر دھمکیوں پر عمل کیا گیا‘ تو ایران کا ردِعمل ’جارحانہ، حیران کن اور طوفانی‘ ہوگا۔
Source: scoial media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی