International

ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، ولادیمیر پیوٹن

ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر داد دینی چاہیے کہ مغرب میں بعض لوگوں کا خیال تھا کہ ایران اندرونی طور پر تقسیم ہوجائے گا مگر ایسا نہیں ہوا۔ فورم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایرانی سوسائٹی مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ ایرانی قیادت نے عوام سے اپیل کی تھی کہ ملک کے لیے جان قربان کریں جس پر 50 لاکھ افراد نے خود کو پیش کیا اور یہ بات ہمیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ نہ تو ایران نے کبھی روس سے اسلحہ مانگا اور نہ روس نے ایران کو اسلحہ دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments