International

ایران کا یو ایس ایس ابراہام لنکن پر کروز میزائلوں سے حملہ

ایران کا یو ایس ایس ابراہام لنکن پر کروز میزائلوں سے حملہ

ایران نے امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہام لنکن پر کروز میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے دشمن کیخلاف 91 ویں لہر میں یو ایس ایس ابراہام لنکن کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کے مختلف شہروں پر بھی ایران نے میزائل حملے کیے، اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام، ایرانی میزائل بلا رکاوٹ اہداف پر گرنے سے زور دار دھماکے ہوئے اور آگ کے شعلے بلند ہوگئے۔ ایرانی بحریہ نے قیشم جزیرہ پر دشمن کا لڑاکا طیارہ بھی مار گرایا۔ آبنائے ہرمز کا دفاع کرتے ہوئے کیے گئے اس اقدام کی ویڈیو روسی میڈیا نے ویڈیو جاری کردی۔ علاوہ ازیں اردن کے الازرق فوجی اڈے پر بھی ڈورنز سے حملہ کیا گیا، بحرین میں ایمازون کی کلاوڈ فیسلیٹی بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان نے کمیں گاہوں پر حملوں میں کئی امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا اور کہا امریکا اور اسرائیل اب ماضی سے کہیں زیادہ سخت حملوں کے لیے تیار رہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments